ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد کیسے کی جائے؟

پاکستان میں نفسیاتی امراض میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں بتایا ہے کہ ملک میں 8 کروڑ سے زائد افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔