جسٹس طارق جہانگیری ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل، کراچی یونیورسٹی کو مزید اقدامات سے روک دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ کمیٹی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر فریقین کو نوٹس جاری