پنجاب میں کم عمر طالبات کے ساتھ زیادتی کرنے والا سیریل ریپسٹ گرفتار

گوجرانوالہ کے علاقے میں کم از کم 5 طالبات کے ساتھ زیادتی کی شکایات کے بعد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم نے اقرار جرم کر لیا ہے۔