گزشتہ سال دہشتگرد حملوں میں 930 پاکستانی جاں بحق، 4 سال میں 22 غیر ملکی مارے گئے 

دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے قومی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار، جلد کابینہ میں پیش کردیا جائے گا