بریسٹ کینسر میں تیز رفتار اضافہ، وجوہات، علامات، تشخیص اور علاج کیا ہے؟

پاکستان کا شمار ایشیا میں سب سے زیادہ بریسٹ کینسر سے متاثرہ مریضوں میں کیا جاتا ہے۔ ہر 9 میں سے ایک خاتون اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر بریسٹ کینسر میں مبتلا ہوتی ہے۔ مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلا کر اس سے کسی حد تک محٖفوظ رہ سکتی ہیں۔