خود کش بمبار ماہل بلوچ جج بننا چاہتی تھی، ذہن سازی سوشل میڈیا پر ہوئی، رپورٹ
ماہل بلوچ کا تعلق بلوچستان کے مشہور و معروف سیاسی خاندان سے تھا۔ نانا اور ماموں گودار میں اہم سیاسی اور سرکاری عہدوں پر رہے ہیں۔ کسی کا بھی علیجدگی پسندوں سے تعلق نہیں اور نہ ہی خاندان میں کوئی لاپتا فرد ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں