وزیراعظم ایم ڈی کیٹ امتحانات کا نصاب کے مطابق شفاف انعقاد یقینی بنوائیں
پی ایم ڈی سی ہر سال یونیورسٹیوں سے منعقد کرواتی ہے جس میں سنگین بے قاعدگیاں اور کرپشن ہوتی ہے جسے پی ایم ڈی سی نظرانداز کرتا ہے۔ سوالات صوبائی نصاب کے مطابق نہ ہونا ہی اصل کرپشن کی جڑ ہوتی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں