50 افراد شہید، 21شدت پسند ہلاک :ملک دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، وزیر اعظم

‘دہشتگرد چین اور پاکستان کے درمیان فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں’ ‘بچہ کہتا رہا میرے پاپا نہیں آئے’، ‘مزدا چھوڑ کر نہیں جاؤں گا کہ قسطوں پر لیا ہے’، عینی شاہدین