بلوچستان کی تاریخ کا خونریز دن، دہشتگرد حملوں میں 40 افراد ہلاک، 14 اہلکار شہید

ویب ڈیسک طویل عرصے سے عدم استحکام کے شکار صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شناختی کارڈ دیکھ کر 29 افراد کے قتل سمیت دیگر حملوں میں تقریباً 40 سے افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دہشتگردوں کی جانب سے 26 اگست کی شب  کوئٹہ کراچی شاہراہ، کراچی گوادر کوسٹل ہائی وے، تربت گوادر شاہراہ سمیت … بلوچستان کی تاریخ کا خونریز دن، دہشتگرد حملوں میں 40 افراد ہلاک، 14 اہلکار شہید پڑھنا جاری رکھیں