عوامی دباؤ کام کرگیا، کارساز کراچی حادثے کی ملزمہ جیل منتقل

عدالت نے ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ اہلخانہ ملزمہ کے حوالے سے کوئی بھی ریکارڈ پیش نہیں کرسکے۔ واضح رہے گزشتہ روز عارضی میڈیکل سرٹیفیکٹ میں کہا گیا تھا کہ ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے۔