کراچی کارساز حادثہ، جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی محنت کش تھے

آمنہ اقرا یونیورسٹی کی طالبہ اور پاپڑ فروخت کرنے والے والد کی مدد کے لیے پرائیوٹ ملازمت بھی کرتی تھی۔