نہ سکون نہ چین, آدھے سر کا درد خواتین میں زیادہ کیوں؟
آدھے سر کا درد جس کو انگریزی میں میگرین کہا جاتا ہے۔ اس کا آغاز معمولی سر درد سے شروع ہوتا ہے اور پھر اکثر ناقابل برداشت ہوجاتا ہے۔ مردوں کے مقابلے میں یہ خواتین میں دوگنے سے بھی زیادہ پایا جاتا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں