بلوچستان کانگو وائرس سے سب سے زیادہ متاثر کیوں؟
کوئٹہ میں ایک اور شخص کے کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے کے بعد رواں سال بلوچستان میں کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 ہوچکی ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی کانگو پھیلنے کی اطلاعات ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں