برگد کا درخت جس سے ‘جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے درخت’ کا اعزاز چھن گیا
سرگودھا کے علاقے مڈھ رانجھا میں سینکڑوں سال پرانا برگد کا درخت کچھ سال پہلے کم ازکم 8 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا تھا مگر چند سالوں سے بڑھتی آبادی کے باعث اس کا رقبہ کم ہو کر 2 سے اڑھائی ایکٹر رہ چکا ہے جس کے بعد اب یہ جنوبی ایشیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں