درگاہ میں 20 مریدوں کو قتل کرنے والے جنونی پیر کو موت کی سزا

جعلی پیر عبدالوحید اور اس کے 3ساتھیوں کیخلاف قتل عام کا جرم ثابت ہونے پر تمام افراد کو 20 ۔ 20 بار سزائے اور چاروں کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔