صدر ایوب کو فاطمہ جناح کے خلاف ووٹ ڈلوانے والا پاکستان کا رابن ہڈ
اب تو انٹرنیٹ کا دور ہے مگر پھر بھی وادی سواں، خوشاب، چکوال اور ارد گرد کے لوگ اب بھی محمد خان کا ذکر ضرور کرتے ہیں، کوئی انہیں محمد خان ڈاکو اور کوئی محمد خان کہتا ہے اور ان کے قصے دہرائے جاتے ہیں کہ پورے صوبے کی پولیس مل کر بھی انہیں گرفتار نہیں کرسکتی تھی۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں