ایبٹ آباد کے حافظ قاسم رشید کی امجد صابری سمیت قتل کی 43 وارداتوں کی روداد

پہلی گرفتاری پر پولیس اہلکار کو زخمی کیا اور تھانے میں شیشے کو توڑ کر ہتھیار بنایا اور اس کو اپنے گلے پر رکھ کر کہا کہ رہا کرو ورنہ۔۔۔۔