حکومت کے پاس صرف 2 ماہ! غیر مشروط معافی مانگنے کا تاثر غلط ہے، عمران خان

القادر ٹرسٹ کیس میں اپنے دفاع میں گواہ پیش کروں گا، شناخت نہیں بتا سکتا، جتنے مقدمات بنانے ہیں بنا لیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، 190ملین پاونڈ مقدمے کی سماعت کے دوران صحافیوں سے بات چیت۔