امریکہ میں گرفتار پاکستانی بینکر آصف مرچنٹ کا اصل منصوبہ کیا تھا؟

امریکی میں سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار آصف مرچنٹ امریکی خفیہ اہلکاروں کو کرائے کے قاتل سمجھے تھے۔