امریکہ میں اہم شخصیت کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، پاکستانی شہری گرفتار

امریکی محکمہ انصاف نے امریکا میں قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں آصف مرچنٹ نامی پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ مبینہ ملزم اس وقت نیو یارک میں امریکی حکام کی تحویل میں ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 46 سالہ پاکستانی آصف رضا مرچنٹ نے مبینہ طور پر امریکی سرزمین پر ایک … امریکہ میں اہم شخصیت کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، پاکستانی شہری گرفتار پڑھنا جاری رکھیں