شیخ حسینہ انڈیا کے فوجی گیسٹ ہاؤس میں مقیم ہیں، ڈھاکا کا احوال
آخری لمحے تک سیکورٹی فورسز کو مارچ ٹو ڈھاکا کے ساتھ انتہائی سختی سے نمٹنے کا حکم دیتی رہیں۔ پولیس نے معصوم طالبعلموں پر فائرنگ پر معافی مانگ لی، تحفظ ملنے تک ہڑتال کا اعلان، ٹریفک کا نظام رضا کار طلباء نے سبنھال لیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں