پیرس اولمپکس، تمغے کی امید زندہ، ارشد ندیم جولین تھرو کے فائنل راونڈ میں

جولین تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے روایتی حریف نیرج چوپڑا 89 میٹر کی تھرو ساتھ پہلے نمبر پر رہے