کے ٹو کے ڈیتھ زون سے ایک سال بعد حسن کی لاش واپس لانے والے پاکستانی کوہ پیما

حسن شگری کی ویڈیو گزشتہ سال کے ٹو مہم کے دوران وائرل ہوئی تھی جب بوتل نیک کے قریب کوہ پیما مبینہ طور پر ان کی لاش پر سے گزر کر کے ٹو سر کر رہے تھے۔