ایران کا اسرائیل پر ممکنہ حملہ، امریکہ بھی میدان میں کود پڑا

ایران بلیسٹک میزائلوں سے لیس جہاز مشرق وسطیٰ میں تعنیات کرے گا جبکہ لبنانی حزب اللہ نے بھی اسرائیل کو سبق سکھانے کا اعلان کیا ہے۔