ناران: مہانڈری پل بحال کرنے کی کوشش ناکام, تعمیراتی سامان بھی بہہ گیا

طغیانی کم ہونے کی صورت میں ناران میں پھنسے سیاحوں کو قافلے کی شکل میں بابو سر ٹاپ کے راستے سے نکالا جائے گا