بچوں کی چیخیں، جان پر کھیل کر 8 لوگوں کو بچانے والا شخص

صوبے بھر میں بارشوں کے باعث کئی مقامات پر پل اور سڑکیں بہہ گئی ہیں۔ مجموعی طور پر 13 افراد جان بحق ہو چکے، ناران میں مہانڈری پل بہہ جانے سے بڑی تعداد میں سیاح پھنس گئے