کم از کم 52گلیشیرز جھیلیں خطرناک، چترال میں تین جھیلیں سیلاب کا سبب بن سکتی ہیں

شمالی علاقہ جات میں کئی سالوں سے درجہ حرارت اوسطا تیس دگری سینٹی گریڈ سے اوپر نہیں رہا مگر اب چند سالوں سے درجہ حرارت چالیس ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔ مزید گلیشیرجھیلیں بھی تیزی کے ساتھ پیدا ہورہی ہیں۔ تصویر بشکریہ وکی پیڈیا قلندر تنولی شمالی علاقہ جات میں 52گلیشیر جھیلیں خطرناک قرار دے … کم از کم 52گلیشیرز جھیلیں خطرناک، چترال میں تین جھیلیں سیلاب کا سبب بن سکتی ہیں پڑھنا جاری رکھیں