پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دیدی

میچ کے دوسرے ہاف میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے لگاتار 5 گول اسکول کیے