آلودگی پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ, ہری پور میں سٹون کرشنگ بند، 900 پلانٹس کے جائزے کا حکم

آلودگی سے پاک ماحول میں رہنا ہر شہری کا بنیادی آئینی حق ہے، سپریم کورٹ ، آلودگی کینسر جیسے موذی بیماریاں پھیلا رہی ہے، رپورٹ، میرے ماں باپ ان کرش مشنیوں کی وجہ سے مرے ہیں میں اور میرے بچے دمے کا شکار ہوچکے ہیں، شہری