صحافی ڈائری: پرجوش، منظم اور پرامن جماعت اسلامی نے حکومت اور انتظامیہ کو حیران و پریشان کردیا

جمعہ کے روز اسلام آباد کی انتظامیہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے احتجاج کی وجہ سے بوکھلائی ہوئی انتظامیہ نے اس وقت سکھ کا سانس لیا جب تحریک انصاف نے اپنا احتجاج موخر کردیا مگر شام کے وقت جماعت اسلامی کی حکمت عملی نے انھیں چکرا کر رکھ دیا