جماعت اسلامی ڈٹ گئی، گرفتاریوں کے باوجود حافظ نعیم دھرنے میں پہنچ گئے

ڈی چوک اسلام آباد اور اسلام آباد میں گرفتاریوں کے بعد جماعت اسلامی کے کارکناں بڑی تعداد لیاقت باغ راولپنڈی میں اکھٹا ہونا شروع ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس نے فیض اباد چوک میں مورچہ قائم کرلیا۔