پختونخوا ایم ڈی کیٹ امتحان: سیٹوں میں اضافہ، نادرہ کا تعاون اور نئے انتطامات

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے 22 ستمبرکو ایم ڈی کیٹ امتحان کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امتحان کے شفاف انعقاد کے لیے خفیہ اداروں، پولیس اور انتظامیہ کی خدمات حاصل ہوں گی۔