تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، پاکستان

ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے امریکی بیانات ناقابل قبول ہیں۔