بلوچستان میں شدید بارشیں، ژوب-دھانہ سر قومی شاہراہ بند

دھانہ سر نالے میں تیز پانی کے بہاؤ کے نتیجے میں تقریباً 70 میٹر سڑک بہہ گئی ۔