جسٹس مشیر عالم کی ایڈہاک جج بننے سے معذرت

مجھے ایڈہاک جج کے طور پر دوبارہ نامزد کر کے جو عزت بخشی گئی اس کے لیے جوڈیشل کمیشن کا مشکور ہوں , جسٹس مشیر عالم