مری میں 3 روز سے کھچڑی پک رہی تھی، ن لیگ ہمیشہ فکسڈ میچ کھیلتی ہے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے مشترکہ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے اعلان کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ پی ڈی ایم تحریک انصاف سے بلے کا نشان … مری میں 3 روز سے کھچڑی پک رہی تھی، ن لیگ ہمیشہ فکسڈ میچ کھیلتی ہے، پی ٹی آئی پڑھنا جاری رکھیں