پاکستانی پورٹر بغیر علاج بیٹے کے سامنے دم توڑ گئے

پورٹر کی طبیعت بگڑنے پر آرمی ایوی ایشن سے رابطہ کیا گیا تھا، بدقسمتی سے موسم اس قابل نہیں تھا کہ ہیلی کاپٹر پرواز کر سکتا۔ ٹور کمپنی