حاملہ بیٹی کی کٹی زبان، تشدد زدہ لاش سکون نہیں لینے دیتی

کچھ دن پہلے بیٹی نے فون پر کہا تھا کہ علی رضا قتل کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ مجھے جان سے مار دیں گے، والد