گیلامن وزیر کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج

گزشتہ عید کے موقع پر گیلامن وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما آزاد داوڑ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔ اس تنازعہ پر آزاد داوڑ نے ساتھیوں کے ہمراہ گیلامن وزیر پر حملہ کیا تھا