عدالت میں عمران خان اور پرویز خٹک آمنے سامنے، عمران کیوں مسکراتے رہے؟

پرویز خٹک روسٹرم پر پہنچے اسی وقت عمران خان بھی چل کر روسٹرم پر چلے آئے حالانکہ اس کی غالبا وہ پرویز خٹک کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے تھے