جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت مخالف تحریک کا نقطہ آغاز ہو سکتا ہے
جماعت اسلامی کے کارکناں خیبر پختونخواہ راولپنڈی، اسلام آباد اور وسطی پنجاب میں دھرنے کی بھرپور تیاریاں کررہے ہیں۔ پاکستان میں دھرنا سیاست سب سے پہلے قاضی حسین احمد مرحوم نے متعارف کروائی تھی۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں