کراچی، انسداد دہشتگردی کے ڈی ایس پی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

حملے میں جاں بحق ڈی ایس پی علی رضا کو کراچی پولیس کے افسانوی شہرت کے حامل مقتول پولیس افسر چوہدری اسلم کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا تھا۔