کیا انقلابی بھگت سنگھ عشق میں مبتلا تھے؟

23 سال کی عمر انگریز سرکار کے ہاتھوں موت کی سزا پانے والے بھگت سنگھ کو تاریخ دان انقلابی اور انگریز سرکاری کے خلاف جدوجہد کرنے والا تو تسلیم کرتے ہی ہیں مگر ان کی ذاتی زندگی جس میں ان کی زندگی کا عشق بھی اکثر و بیشتر تاریخ دانوں کے درمیاں موضوع بحث بنا رہتا ہے۔