عمران خان ممکنہ بھوک ہڑتال: مارو یا مر جاو پالیسی

عمران خان  کو توقع تھی کہ جیل میں قید ہونے  اور انتخابات میں نتائج کے بعد تحریک انصاف کے کارکنان ان کے حق میں روڈوں پر نکل کر طاقت کا مظاہرہ کریں گے مگر ایسا نہ ہونے پر اب قائد تحریک انصاف نے اپنے آخری حربے استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں۔