بظاہر خوفناک نظر آنے والا اژدھا زہریلا نہیں، اسے مت ماریں

وائرل ویڈیو دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ اژدھا قید سے رہا ہو کر غیر معمولی جوش اور خوشی محسوس کرتے ہوئے تیزی سے جنگل کی طرف بڑھ رہا ہے۔