‘سورج 10ہزار سال سے زائد عالمی توانائی کی ضرورت پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے’

‘دریائے سندھ یا پاکستان کے دریاوں میں 44 فیصد پانی بارشوں، 40 فیصد برفباری، گلیشیئرز سے 5 فیصد اور مختلف ندی نالوں سے 11 فیصد ملتا ہے’