پاکستان بجٹ: جانیں اپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا اور کون سے نئے ٹیکس عائد کیے گئے ہیں۔
حکومتی وزرا کے علاوہ ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ یہ بجٹ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی زیر نگرانی بنایا گیا ہے۔ جس میں ٹیکس کے آسان ہدف چنے گے ہیں جن میں سب سے آسان ہدف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو بڑھانا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں