جرمنی موقع کارڈ کیا ہے؟ آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں، مکمل تفصیلات

جرمن حکومت نے جرمنی میں ہنر مندوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیئے اپرچیونیٹی کارڈ یسنی موقع کارڈ کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ قوانین میں تبدیلی کے بعد جرمنی جانا پہلے سے قدرے آسان ہوجائے گا۔