شدید ترین دباؤ پر تحریک انصاف نے گھٹنے ٹیک دیئے، 15 اکتوبر کا احتجاج منسوخ؟

پیغام میں انتہائی سخت زبان استعمال کی گئی اور نتائج سے خبردار کرتے ہوئے متنبہ کیا گیا کہ تحریک انصاف سمجھ لے کہ جو تھوڑی بہت جگہ مل رہی ہے وہ بھی نہیں ملے گی۔