‘کوئی بھی ہماری پہنچ سے دور نہیں’ اسرائیل کا یمن پر بھی بڑا فضائی حملہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی ڈی ایف نے درجنوں جنگی طیاروں کے ذریعے حوثیوں کے مراکز پر بمباری کی۔